Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی42: چاغی میں لیویز فورس نے کوہ تران کے علاقہ میں چینی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور چینی سے لدی ہوئی 12زمباد گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا چینی افغانستان اسمگل کی جارہی تھی۔ چینی تحویل میں لیکر قانونی کاروائی کردی گئی۔ عطاءاللہ تارڑ 3 روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے شیئر کریں: متعلقہ خبریں