قیصر کھوکر : سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے صحت کارڈ کا پریمیم وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
پنجاب کے رہائشی سرکاری ملازمین اپنا اور اہلخانہ کا سالانہ 4350 روپے پریمیم دیں گے ۔سرکاری ملازم کا خاندان سمیت ماہانہ پریمیم 362 روپے 50 پیسے مقرر کیا گیا ہے۔محکمہ خزانہ کو سرکاری ملازمین سے صحت کارڈ پریمیم وصولی کا میکانزم وضع کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ صحت کارڈ کو جاری رکھنے کیلئے سرکاری ملازمین اپنا اور اہلخانہ کا پریمیم ادا کریں گے۔
صحت کارڈسے متعلق اہم فیصلہ
3 Oct, 2023 | 06:43 PM