ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالرز نیلام کرنے کا اعلان

 ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالرز نیلام کرنے کا اعلان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) افغانستان کے مرکزی بینک نے 1 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کو نیلام کرنے کا اعلان کر دیا۔

 نجی ٹی وی کےمطابق افغانستان میں ڈالرز نیلام کرنے کا فیصلہ مقامی کرنسی کو مارکیٹ میں استحکام دینے کیلئے کیا گیا، نیلامی کیلئے آج کا دن مخصوص کیا گیا ہے،مرکزی بینک ’’دی افغانستان بینک‘‘ نے نیلامی کیلئے تمام ضروری اقدامات مکمل کر رکھے ہیں۔  خیال رہے کہ پاکستان سے افغانستان میں ڈالرز کی سمگلنگ کے باعث پاکستانی روپیہ شدید دباؤ میں آ گیا تھا تاہم حکومت کے اہم اقدامات کے سبب روپیہ ایک بار پھر طاقت پکڑنے لگا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer