شہری ڈینگی لاروا کے حوالے سے فوری اطلاع دیں، مثبت کیسز کی تعدادمیں اضافہ

3 Oct, 2023 | 12:24 PM

بسام سلطان :لاہور میں ڈینگی کے مثبت کیسز کی تعداد 1881ہے.
کمشنر محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے کہ انسداد ڈینگی ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں،شہری لاروا کے حوالے سے فوری اطلاع دیں۔
گزشتہ 24گھنٹوں میں 14586ان ڈور 3596 آؤٹ ڈور مقامات کی چیکنگ کی گئی ہے،شہریوں کی مدد کے بغیرانسداد ڈینگی مہم 100فیصد مکمل نہیں ہوسکتی۔

مزیدخبریں