ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینیٹ میں حکومتی و اپوزیشن سینٹرز آمنے سامنے

Opposition and Govt on PMDC Bill
کیپشن: Opposition and Govt
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سینیٹ میں پاکستان میڈیکل کمیشن کو واپس پی ایم ڈی سی بنانے سے متعلق بل پر بحث، سینیٹ میں آزاد گروپ کے پارلیمانی لیڈر سینٹر دلاور خان کا پی ایم ڈی سی بل کمیٹی کو بھجنے کا مطالبہ ، پی ٹی آئی سینٹرز نے بل کی کاپیاں پھاڑ دی۔

تفصیلات کےمطابق سینیٹ میں پاکستان میڈیکل کمیشن کو واپس پی ایم ڈی سی بنانے سے متعلق بل پر بحث ہوئی، پی ایم ڈی سی بل پر ترامیم جمع ہوئیں ہیں، پی ایم ڈی سی بل پر ترامیم کمیٹی کو بھیجا جائے، پی ٹی آئی سینٹرز نے بل کی کاپیاں پھاڑ دی۔

قائد خزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم نےبھی احتجاج کیا، پی ٹی آئی سینٹرز اپنی نشستوں پر کھڑے ہوکر بل کی مخالفت کرتے رہے، پی ایم ڈی سی بل کی شق وار منظوری جاری جس پر سینیٹ میں پی ٹی آئی سینٹرز چئیرمین ڈائس کا گھیراؤ کرلیا، پی ٹی آئی سینٹرز نےڈاکٹر عاصم نامنظور کے نعرے بھی لگائے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer