وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ لندن جاتے جاتے بڑا کام کر گئے

3 Oct, 2022 | 02:44 PM

علی رامے:وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو دس ارب روپے کی سپلمنٹری گرانٹ مل گئی ۔

اسٹینڈنگ کیبنٹ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں پرنسپل سیکرٹری کے ضلع کو دس ارب روپے دینے کی باقاعدہ منظوری دےدی۔۔محمد خان بھٹی کو یہ فنڈ رواں مالی سال کے بجٹ سے ہٹ کر دیا جائے گا ۔

وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری کو 10 ارب کی سپلمنٹری گرانٹ مل گئی.محمد خان بھٹی کے ضلع کو 10 ارب روپے دینے کی منظوری دیدی گئی.منڈی بہاؤالدین کی انتظامیہ نے 10 ارب روپے کا پیکیج تیار کیا تھا
ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے خود منڈی بہاؤالدین کیلئے 10ارب روپے کا پیکیج منظور کیا۔محمد خان بھٹی کیلئے یہ پیکیج رواں مالی سال کے بجٹ سے ہٹ کرمنظور کیا گیا۔پی اینڈ ڈی بورڈ رواں مالی سال میں بجٹ مختص کرے گا ۔

مزیدخبریں