ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی

گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( فخر امام ) شاہدرہ ٹاؤن میں بیس سالہ نوجوان کی پراسرار طور پر خودکشی، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا۔      

اہل خانہ کے مطابق محمد فیضان نے گھریلو جھگڑے سے دلبرادشتہ ہو کر پیٹ میں گولی مارکر خودکشی کر لی، اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کروا دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹمارٹم کے بعد حقائق سامنے آئیں گے جبکہ اس حوالے سے مختلف پہلووں پر تحقیقات کی جارہی ہیں۔