اشرف خان: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری کاروباری روز کاروبار ریکارڈ ہائی اختتام ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹاک ایکسچنج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی۔
100 انڈیکس کاروبار کے دوران 24 مئی 2017 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا .
24 مئی 2017 میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 52 ہزار 876 پر بند ہوا تھا۔
100 انڈیکس 466 پوانٹس کا اضافے سے بند ہوا .
100 انڈیکس اب تک کی بلند ترین سطح 53 ہزار 123 پر بند ہوا.