عمران خان پرقاتلانہ حملہ ،مریم  نواز نے اپنے ٹویٹ میں کیا کہا؟ 

3 Nov, 2022 | 07:44 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)لانگ مارچ کے دوران چیئر مین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے پر مسلم لیگ ن  کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا رد عمل بھی آگیا۔

 اپنے ٹویٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان پر فائرنگ کی مذمت کرتی ہوں، عمران خان سمیت تمام زخمیوں کی صحت کے لیے اللّہ تعالی سے دعاگو ہوں۔

مزیدخبریں