عمران خان پر حملہ ؛ نواز شریف کا بیان سامنے آگیا

3 Nov, 2022 | 06:56 PM

ویب ڈیسک : میاں محمد نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کی مذمت کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں۔نواز شریف نے مزید کہا کہ فائرنگ میں زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ 

مزیدخبریں