عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کا ویڈیو بیان آگیا

3 Nov, 2022 | 06:16 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی لانگ مارچ میں فائرنگ کرنے والے شخص کا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا ہے۔

مبینہ حملہ آور نے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں لاہور سےان کا پیچھا کر رہا تھا اور  عمران خؒان کو قتل کرنا چاہتا تھا۔میرا ٹارگٹ صرف عمران خان تھا۔ حملہ آور کا کہنا تھا کہ عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا اس لیے میں اسے مارنا چاہتا تھا۔

مزیدخبریں