عمران خان پر فائرنگ، وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

3 Nov, 2022 | 04:57 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک:  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ ہوئی ، جس کےنتیجے میں عمران خان سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے  آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزیدخبریں