ویب ڈیسک: حکومت نے عالمی بینک کے ساتھ 50 کروڑ ڈالر کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔
معاہدے کے تحت عالمی بینک پنجاب میں زرعی تبدیلی کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کرے گا۔معاہدے کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے خیبر پختونخوا میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منصوبوں کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کی جائے گی۔