پاکستان نےبھارت پر بڑی پابندی لگا دی

3 Nov, 2021 | 09:25 PM

(24نیوز)سول ایوی ایشن نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بھارتی ایئر لائن کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے روک دیا۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکومت بھارتی ایئر لائن کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا ہے ۔ حکومتی احکامات پر فضائی حدود استعمال کرنیکا اجازت نامہ منسوخ کیاگیا ہے  ۔جس کے بعد بھارتی ایئر لائنز گو فرسٹ کو سری نگر سے شارجہ کیلئے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا گیا ۔

مزیدخبریں