پیکو روڈ پر ٹریفک حادثہ

3 Nov, 2019 | 03:16 PM

Sughra Afzal

(سٹی 42) پیکو روڈ پر تیزرفتاری کے باعث کرسیوں سے بھرا ٹرک اُلٹ گیا۔

 تفصیلات کے مطابق پیکو روڈ پر تیز رفتاری کے باعث کرسیوں سے بھرا ٹرک موڑ کاٹتے ہوئے قابو سے باہر ہوکر اُلٹ گیا، کرسیاں سڑک پر بکھر گئیں جس کے باعث ٹریفک جام ہوگیا، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

مزیدخبریں