10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والاملزم عوام کے ہتھے چڑھ گیا

3 Nov, 2018 | 05:59 PM

Shazia Bashir

سٹی42: بارہ دری میں10سالہ بچی سےزیادتی کی کوشش کرنےوالاملزم عوام کے ہتھے چڑھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور بارہ دری میں10سالہ بچی سےزیادتی کی کوشش کرنےوالاملزم عوام کے ہتھے چڑھ گیا، شہریوں نے ملزم کی خوب درگت بنائی اورپولیس کے حوالے کردیا۔

متاثرہ بچی کا کہنا ہے کہ  آنکل مجھے چیز لے کر دینے کے بہانے یہاں لے کے آئے تھے۔ ملک پارک کا اصغرگلی میں کھیلتی بچی کو ورغلا کرساتھ لے گیا۔

مزیدخبریں