ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کندھے کی تکلیف ، نواز شریف بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال پہنچ گئے

 کندھے کی تکلیف ، نواز شریف بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال آمد  ، ریڑھ کی ہڈی اور گردن کا ایم آر آئی ٹیسٹ کیا گیا۔
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو کندھے کی تکلیف کے باعث ان کے ریڑھ کی ہڈی اور گردن کا ایم آر آئی ٹیسٹ کیا گیا ۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان بھی ان کے ہمراہ ہسپتال میں موجود ہیں۔

واضح رہے کہ میاں نواز شریف کو گردن اور کندھے میں درد کی شکایت پر ان کا ایم آر آئی  ٹیسٹ کیا گیا ہے۔