(عابد چوہدری)لاہور کے علاقے عسکری 11کےقریب2موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں۔
حادثےکے باعث موٹرسائیکل سوار2نوجوان جاں بحق ہوگئے۔پولس کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت مظاہر اورارشدکےنام سےہوئی۔
پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاشیں مردہ خانے منتقل کردیں۔
لاہو ر:موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں، دونوجوان جاں بحق
3 May, 2024 | 10:58 AM