ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لاہو ر:موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں، دونوجوان جاں بحق

 لاہو ر:موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں، دونوجوان جاں بحق
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)لاہور کے علاقے عسکری 11کےقریب2موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں۔
حادثےکے باعث موٹرسائیکل سوار2نوجوان جاں بحق ہوگئے۔پولس کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت مظاہر اورارشدکےنام سےہوئی۔
پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاشیں مردہ خانے منتقل کردیں۔