بجلی کی طویل بندش، شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

3 May, 2023 | 09:15 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: بجلی کی طویل بندش کے باعث شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق لائنز ایریا خداداد کالونی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے شہری سراپا احتجاج ہوگئے۔لائنز ایریا کی مرکزی شاہراہ پر شہری دھرنا دے کر بیٹھ گئے۔شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

کے الیکٹرک کے خلاف اہل علاقہ نے شدید نعرے بازی کی۔ پولیس اور رینجرز بھی موقع پر موجود ہے۔

مزیدخبریں