ہنجروال،فائرنگ کے باعث خاتون زخمی،سی سی پی او کا نوٹس

3 May, 2022 | 04:39 PM

Imran Fayyaz

(عابد چوہدری)ہنجروال میں فائرنگ کے باعث خاتون زخمی،30 سالہ طاہرہ سر میں گولی لگنے کے باعث شدید زخمی ہوئی۔

ہنجروال میں فائرنگ کے باعث خاتون زخمی  ہو گئی ،طاہرہ نامی خاتون  کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق  ہوائی فائرنگ کے باعث خاتون گولی لگنے سے زخمی ہوئی۔

سی سی پی او نے واقعے کا نوٹس لیتےہوئے  ایس پی صدر سے رپورٹ طلب کر لی اور فائرنگ میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی۔

مزیدخبریں