ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آرمی چیف نے عید فرنٹ لائن پر جوانوں کے ساتھ منائی

army chief general qamar javed bajwah
کیپشن: army chief general qamar javed bajwah
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں پر تعینات فوجی  جوانوں کے ساتھ منائی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایل او سی پر ڈنگی اور کوٹلی میں جوانوں کے ساتھ عید منائی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجیوں کے ساتھ نماز عید ادا کی اور پاکستان کی سلامتی، امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔