زاہد چوہدری : پی آئی سی ایمرجنسی میں علاج نہ ملنے پر جواں سالہ ڈاکٹر فوت ہوگیا
پی آئی سی ، ایمرجنسی کارڈیک سرجری نہ ہونے پر ڈاکٹر حسن نواز کی موت ہوگی،ڈاکٹر حسن نواز کوایورٹک ڈائسیکشن سے 26 فروری کی شب پی آئی سی ایمرجنسی میں لایا گیا،پی آئی سی میں ڈاکٹر حسن نواز کی 24 گھنٹے تک ایمرجنسی کارڈیک سرجری نہ ہوسکی،پی آئی سی، ڈاکٹر حسن نواز 27 فروری کی شب دم توڑ گیا ، ڈاکٹر حسن نواز کی سی ٹی انجیوگرافی ہوئی لیکن رپورٹ تیار نہ ہوسکی