لاہور ہائیکورٹ کا جیل بھرو تحریک کے حوالے سے بڑا حکم

3 Mar, 2023 | 05:12 PM

ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ کا جیل بھرو تحریک میں گرفتاریاں دینے والے رہنماوں اور کارکنوں کے حوالے سے بڑا حکم آگیا ۔ 

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب سے گرفتاریاں دینے والے پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنوں کی نظر بندیاں کا حکم معطل کردیا،عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماوں کی رہائی کا بھی حکم دے دیا۔

جسٹس طارق سلیم شیخ نے پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری اور اسد عمر کی درخواستوں پر سماعت کی تھی ۔ 
 

مزیدخبریں