فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

3 Mar, 2023 | 04:35 PM

ویب ڈیسک : فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیس میں نیب نے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری حاصل کر لیے۔

نیب ذرائع کا کہنا ہےکہ فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منی لانڈرنگ کیس میں حاصل کیے گئے ہیں۔نیب نے  فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔

نیب ذرائع کا کہنا ہےکہ فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منی لانڈرنگ کیس میں حاصل کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران فرح گوگی کے نام پر اربوں روپےکے بینک اکاؤنٹس کاانکشاف ہوا ہے جس کے بعد فرح گوگی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں