ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے  11 افراد جاں بحق 

Coal Mine Lethal Gas accident, Eleven Miners died, City42, Sanjdi Coal mine, Quetta Coal Mines, Chief Mining Inspector,
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  بلوچستان میں کوئلے کی کان مین زہریلی گیس بھر جانے کے سبب 11 کان کن جاں بحق ہو گئے۔

کوئٹہ سے 40 کلومیٹر دور سنجدی کی ایک کان میں مزدور گہرائی میں کوئلہ نکالنے کا کام کر رہے تھے۔چنک کان میں گیس بھرنے لگی اور مزدوروں کو باہر نکلنے کی مہلت ہی نہیں ملی۔

 کوئٹہ کے،چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی بلوچ نے بتایا ہے کہ  سنج دی کول مائن میں ہونے والے حادثہ میں 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں 9 کان کن مزدور تھے، ایک اس کان کا ٹھیکیدار تھا اور ایک مائن مینجر تھا۔ 

حادثہ میں مرنے والے تمام افراد کا تعلق  خیبر پختونخوا کے ضلع سوات سے ہے۔ نماز جنازہ ک ادا کرنے کے بعد میتوں کو ان کے  آبائی علاقے روانہ کیا جائے گا ۔

یوسی سنجدی کوئٹہ شہر سے 40 کلو میٹر دور  واقع ہے