حاشر احسن: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 7 جون تک ملتوی کردی گئی۔
آج پیر کے روز اس اہم مقدمہ کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کی ٹریننگ کورس میں مصروفیت کے باعث ملتوی کی گئی۔
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج کی مصروفیت کے باعث سماعت 7 جون تک ملتوی کردی گئی ہے۔