قیامت کی گرمی کے بعد ژالہ برس پڑا!

3 Jun, 2024 | 06:28 PM

سٹی42: کئی ہفتوں کی قیامت خیز  گرمی کے بعد ضلع خیبر  کی خوبصورت وادی تیراہ میں آج اچانک شدید ژالہ باری ہو گئی۔
پشاور سےمتصل ضلع  خیبر کی وادی تیراہ کے اکتر علاقوں میں آج دوپہر شدید ژالہ باری کی اطلاعات اور ویڈیو  خیبر ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچا.

مزیدخبریں