ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں600 نئےڈےکیئرسنٹربنائےجائیں گے

 پنجاب میں600 نئےڈےکیئرسنٹربنائےجائیں گے
کیپشن: File photo
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 کومل اسلم : خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ویمن ڈویلپمنٹ کوشاں ہے ۔وزیراعلیٰ  نے  ڈےکیئرسنٹر  بنانے کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ  نے ڈےکیئرسنٹرکےقیام کیلئے ایک ارب کےبجٹ کی منظوری دے دی ۔منصوبے کے تحت پنجاب میں تقریباً600 نئےڈےکیئرسنٹربنائےجائیں گے ۔ڈے کیئر سنٹر میں تمام تر  بنیادی سہولیات  فراہم  کی جائیں گی۔
 واضح رہے کہ قبل ازیں پنجاب بھر میں 437 ڈے کیئر سنٹر کام کر رہے ہیں ۔ڈے کیئر سنٹر میں ورکنگ ویمن کے بچوں کو سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔