جعلی بھرتی کیس؛ محکمہ اینٹی کرپشن نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو گرفتار کرلیا

3 Jun, 2023 | 09:52 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: محکمہ اینٹی کرپشن نے جعلی بھرتی کیس میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز کو جعلی بھرتیاں ثابت ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ رائے ممتاز نے چوہدری پرویز الٰہی سے ملکر پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں کیں۔

مزیدخبریں