(ویب ڈیسک)ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعظم کو کفایت شعاری سے متعلق تجاویز پہنچا دی گئیں، وزیراعظم کفایت شعاری سے متعلق اہم فیصلے کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیراعظم کو کفایت شعاری سے متعلق تجاویز پہنچا دی گئیں، وزیراعظم کفایت شعاری سے متعلق اہم فیصلے کریں گے۔ وزیراعظم کو تجاویز پیش کی گئیں ہیں کہ 30 سے 40 فیصد سرکاری مفت پیٹرولیم کی فراہمی میں کٹوتی کی جائے۔