گلوکار آصف گل کا نیا گانا ’’لاک ماسٹر‘‘ ریلیز

3 Jul, 2024 | 10:56 PM

زین مدنی : گلوکار آصف گل کا نیا گانا ’’لاک ماسٹر‘‘ ریلیز کردیا گیا ۔ 

گانے کی شاعری اور کمپوزیشن بھی آصف گل نے ہی لکھی اور ترتیب دی ہے ۔گانے کا میوزک عمران خلیل نے ارینج کیا ہے جبکہ ویڈیو اظہر علی نے ڈائریکٹ کی ہے ۔ 

آصف گل کے ساتھ ماڈل ایمان نے گانے میں پرفارم کیا ہے۔ 

مزیدخبریں