چلڈرن ہسپتال میں نومولود بچے کے اغوا کا معمہ سلجھنے کی بجائے مزید الجھ گیا

3 Jul, 2024 | 07:42 PM

حسنین ساجد:  لاہور کے چلڈرن ہسپتال سے نومولود بچے کے مبینہ اغواء  کا معمہ حل ہونے کی بجائے مزید الجھ گیا۔ 
چلڈرن ہسپتال میں غغائب ہو جانے والے نومولد بچے کے والدین نے گوجرانوالہ سے آ  کر  چلڈرن ہسپتال کے باہر احتجاج کیا اور  تھانہ نصیرآباد میں بچے کے اغوا کا مقدمہ بھی درج کروا دیا۔
ایف آئی آر کے مطابق 2 روز قبل گوجرانولہ کا رہائشی عرفان اپنے بیٹے کو علاج کیلئے چلڈرن ہسپتال لایا تھا۔  ہسپتال عملے نے  بچی کی لاش لواحقین کے حوالے کر دی۔

مزیدخبریں