ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 5بچے ڈوب گئے

 بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 5بچے ڈوب گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن رند : آواران کے علاقے جھاو سرمستانی پٹ میں بارش کے جمع پانی میں بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے ۔

 ڈی سی آوارن عائشہ زہری کا کہنا ہے کہ  کچھ روز قبل بارش ہوئی تھی، اسی بارش کا پانی جمع  تھا، بچے پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ، ڈوبنے والے بچے ایک ہی خاندان سے ہے ۔  بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

 ڈی سی نے کہا کہ ڈوبنے والے چار بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے۔ ڈوبنے والوں عمریں  دو سال سے نو سال تک ہے ۔