حبس اور گرمی سے پریشان شہریوں نےمشروبات کی دکانوں کا رخ کیا

3 Jul, 2024 | 04:51 PM

( سٹی 42) کل کی طرح آج بھی گرمی اپنے جوبن پر ہے، سورج کی تپش، حبس اور گرمی سے پریشان شہریوں نے مشروبات کی دکانوں کا رخ کیا۔ 

حبس اور گرمی سے پریشان لاہور کے شہریوں نےمشروبات کی دکانوں کا رخ لیا ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ صندل کا مشروب گرمی میں صرف 20 روپے میں دستیاب ہے، گرمی کی تپش سے بچنے کے لیے مشروب کی دکان کا رخ کیا ، صندل کا شربت ذائقہ دار ہونے کے ساتھ ساتھ سستا بھی ہے ۔ 

مزیدخبریں