ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا 800روپے مہنگا،فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی ؟ جانیے

ملک کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھر  اضافہ ہوگیا۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ملک کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھر  اضافہ ہوگیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافے کے بعد سونا 2 لاکھ 42 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہوا اور 10 گرام سونا 2 لاکھ 7 ہزار 733 روپے پر پہنچ گیا  ہے
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر کے اضافے سے 2345 ڈالر فی اونس کا ہوگیا  جبکہ   چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 850 روپے پر مستحکم ہے۔