قیصر کھوکھر : صوبائی محتسب نے اپنے سٹاف کے لئے لاکھوں روپے کے قیمتی موبائل خرید لئے.
صوبائی محتسب پنجاب کے افسران کے مہنگے فونز کی خریداری کی ہے صوبائی محتسب کے افسران کے لیے 76 لاکھ روپے مالیت کے 12 فونز خریدے گئے ہیں صوبائی محتسب کے آفس نے ایپل اور سام سنگ فونز کی خریداری کی تصدیق کردی ہے موبائل فونز اوورسیز کمپلینٹس کے آزالے کے لیے خریدے گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ موبائلز میں اوورسیز اپلیکشن کے ذریعے بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں کی داد رسی کی جارہی ہے ۔
صوبائی محتسب نے اپنے سٹاف کے لئے لاکھوں روپے کے قیمتی موبائل خرید لئے
3 Jul, 2024 | 11:53 AM