ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محسن نقوی سے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق کی ملاقات

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے اہم ملاقات کی۔

ملاقات میں حکومت پنجاب سے متعلق عدالتی امور پر گفتگو کی گئی، اس کے علاوہ عوامی فلاح و بہبود اور ضروریات کے منصوبوں پر سٹے آرڈر ختم کرانے پر زور دیا گیا۔ محسن نقوی نے ہدایت کی کہ عوامی فلاح و بہبود کے پراجیکٹس پر تحفظات دور کئے جائیں۔