ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی کابینہ نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل 2023 کی منظوری دیدی

Federal Cabinet approves Higher Education Commission amendment bill, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل 2023 کی منظوری دیدی ہے۔

 ذرائع کے مطابق قومی سپورٹس پالیسی 2022 تا 2027 وفاقی کابینہ میں پیش نہ ہوسکی اور نہ ہی افغان مہاجرین کے لیے پروف آف رجسٹریشن کا ایجنڈہ کابینہ میں پیش ہوسکا۔

 ذرائع کا  کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی کے لیے قانون سازی، پرائیوٹ سکیورٹی ریگورلیٹری بل اور  ہائیر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل 2023 کی منظوری دی ہے۔