سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت کے حوالے سے بڑی خبر

3 Jul, 2021 | 01:22 PM

Arslan Sheikh

مانیٹرنگ ڈیسک: سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت میں بتدریج بہتری، تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آصف علی زرداری کے ساتھ آصفہ ہاتھ پکڑے کھڑی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ سابق صدر کو ضیاالدین ہسپتال کلفٹن میں جمعے کی رات داخل کیا گیا تھا۔  ہسپتال میں سابق صدر کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے جبکہ ہسپتال  انتظامیہ نے اسپیسشلسٹ ڈاکٹرز  کو  بھی طلب کر لیا تھا۔ بلاول بھٹو  اسلام آباد سے اور بختاور اپنے شوہر کے ہمراہ دوبئی سے کراچی پہنچی تھیں۔

مزیدخبریں