حافظ شہباز علی : پاکستان کی سب سے بڑی کشتی رستم پاکستان دنگل کی تیاریاں شروع ہوگئیں
رستم پاکستان کے لیے لاہور میں ٹرائلز 12 جنوری کو ہوں گے،لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر مہر اکرم عرف کالا پہلوان مقابلوں کی میزبانی کریں گے،رستم لاہور دنگل کے ٹرائلز شہباز شریف اسٹیڈیم چائنہ سکیم میں ہوں گے ،مہر اکرم عرف کالا پہلوان مقابلوں کی نگرانی کریں گے ،کالا پہلوان نے مقابلوں میں حصہ لینے کے خواہش مند پہلوانوں کو تیاری کرنے کا کہہ دیا ،
لاہور ڈویژن کے تمام اکھاڑوں کو مقابلوں کی تیاریوں کے لئے آگاہ کردیا گیا