عابد چوہدری : تھانہ گرین ٹاؤن کی حدود میں 31لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 3 ملزوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
ایس پی صدر کے مطابق ملازمین وئیر ہاوس سے نقدی لے کر جا رہے تھے کہ راستے میں واردات ہوئی،واردات میں ملوث 3 رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار کر لئے ، گرفتار ملزمان میں گینگ سرغنہ یاسر حسین ، آصف جاوید ، عبادت علی شامل ہیں، 31 لکھ نقدی، 1 عدد موٹر سائیکل، 2 عدد پسٹل برآمد کئے گئے ہیں، ملزمان اکٹھے ہو کر شارع عام ، گلی محلوں میں گھومتے پھرتے ،وارداتیں کرتے تھے،