ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صحت کارڈ  کیلئے اسٹیٹ لائف انشورنس کے ساتھ معاہدے میں 6 ماہ کی توسیع 

صحت کارڈ  کیلئے اسٹیٹ لائف انشورنس کے ساتھ معاہدے میں 6 ماہ کی توسیع 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری: جون 2025 تک اسٹیٹ لائف انشورنس کے تحت صحت کارڈ جاری رہے گا ۔
حکومت کی جانب سے دسمبر 2024 میں معاہدہ ختم ہونے پر مزید توسیع دی گئی ہے ،صحت کارڈ پر مریضوں کو 50 فیصد ادائیگی خود کرنے کی شرط برقرار ہے۔
حکومت کا صحت کارڈ کا کنٹریکٹ نئے سرے سے دینے کا عمل تاخیر سے دوچار ہے، پرائیویٹ انشورنس کمپنیوں کو بھی صحت کارڈ پروگرام کے کنٹریکٹ میں شامل ہونے کی پیشکش دی۔
 جون 2025 سے قبل صحت کارڈ کا نیا کنٹریکٹ یقینی بنانے کیلئے حکومت کوشاں ہے۔