یاسر عرفات: نارووال گاؤں رعیہ گورائیہ میں کھسروں پر پیسے نچھاور کرنے پر ہمسائیوں میں جھگڑا ہوگیا، جھگڑے میں ایک دوسرے پر اینٹوں سوٹوں کا آزادنہ استعمال کیا گیا،فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
نارووال گاؤں رعیہ گورائیہ میں کھسروں پر پیسے نچھاور کرنے پر ہمسائیوں میں ہونے والے جھگڑا میں خواتین بھی پیچھے نہ رہی، واقعہ میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے، سوشل میڈیا پر واقعہ کی فوٹیج بھی وائرل ہوگئی۔