ریپ اور ویڈیو بنا کر بلیک ملیل کرنے والا درندہ اب تک آزاد

3 Jan, 2025 | 02:10 PM

وقاص احمد:فیکٹری ایریا کے علاقے میں کریانہ فروش نے  لڑکی کو نہ صرف ریپ کیا بلکہ اسی کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل بھی کیا۔  پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا لیکن ملزم کو گرفتار اب تک نہیں کیا۔

پولیس نے ریپ اور بلیک میلنگ کا نشانہ بننے والی لڑکی کے والد کی تحریر شکایت آنے پر  مقدمہ درج کر لیا لیکن ملزم کو اب تک گرفتار نہیں کیا۔ایف آئی آر کے مطابق اسماعیل نگر کے ایک کریانہ فروش نے اسی علاقہ کی رہائشی لڑکی کے ساتھ  زیادتی کی۔ دوکاندار متاثرہ لڑکی کو ویڈیو بنا کر بلیک میل بھی کرتا رہا۔

مزیدخبریں