ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گریڈ اکیس کے پی اے ایس افسر عمران سکندر بلوچ نے پنجاب حکومت جوائن کر لی

گریڈ اکیس کے پی اے ایس افسر عمران سکندر بلوچ نے پنجاب حکومت جوائن کر لی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : گریڈ اکیس کے پی اے ایس افسر عمران سکندر بلوچ نے پنجاب حکومت جوائن کر لی۔ 
 عمران سکندر بلوچ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ عمران سکندر بلوچ اس سے قبل پنجاب میں سیکرٹری ہیلتھ اور سیکرٹری بلدیات بھی رہ چکے ہیں۔ وہ پی اے ایس سروس کے 28 ویں کامن سے تعلق رکھتے ہیں۔ عمران سکندر بلوچ ایک قابل افسر ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ اور چیف سیکرٹری کی باہمی مشاورت کے بعد عمران سکندر بلوچ کو ذمہ داری سونپی جائے گی۔

Ansa Awais

Content Writer