ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبہ بھر کے 10ہزار مستحق مسیحی خاندانوں کو کرسمس گرانٹ کی ترسیل مکمل

صوبہ بھر کے 10ہزار مستحق مسیحی خاندانوں کو کرسمس گرانٹ کی ترسیل مکمل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دلشاد راؤ:پنجاب حکومت کی 10 ہزار خاندانوں کو کرسمس گرانٹ کی تقسیم کا معاملہ میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے،صوبہ بھر کے 10ہزار مستحق مسیحی خاندانوں کو کرسمس گرانٹ کی ترسیل مکمل ہو گئی۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کرسمس کی مناسبت سے15 کروڑ کی گرانٹ منظور کی،ڈپٹی کمشنرز کو کرسمس گرانٹ کی ترسیل سے متعلق فہرستیں جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی۔
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نےتمام اضلاع کیلئے ہدایت جاری کی۔لاہور کے 3ہزار 500 مستحق مسیحی خاندانوں کو کرسمس گرانٹ کی ترسیل مکمل ہو گئی۔تمام اضلاع میں 6ہزار 500 مستحق مسیحی خاندانوں کو کرسمس گرانٹ کی تقسیم کو یقینی بنایا گیا۔