ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنیوٹ: 50 روپے کی تقسیم پر خواتین گداگر لڑ پڑیں،ایک دوسرے پر لاتیں، گھونسے برسائے

چنیوٹ: 50 روپے کی تقسیم پر خواتین گداگر لڑ پڑیں،ایک دوسرے پر لاتیں، گھونسے برسائے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقار گھمن :چنیوٹ میں بھیک کی تقسیم پر بھکاری لڑ پڑے،خواتین گداگروں میں تصادم پیدا ہو نے سےختم نبوت چوک میدان جنگ بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق خواتین بھکاری 50 روپے بانٹنے پر لڑ پڑیں،ایک شخص نے 50 روپے کی خیرات تقسیم کرنے کا کہا،50روپے بھیک کی تقسیم پر خواتین بھکاری لڑ پڑیں۔

خواتین کی جانب سے ایک دوسرے پر لاتوں ، گھونسوں کا استعمال کیا گیا،ایک خاتون نیم بے ہوش ، بچے بھی لڑائی میں شامل تھے،گداگروں کے آئے روز جھگڑوں سے شہری پریشان ہو نے لگے۔