وقاص احمد:کاہنہ کے علاقے میں فائرنگ سے 30 سالہ خاتون زخمی ہو گئی۔
پولیس کے مطابق نامعلوم ملزم نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے خاتون کو زخمی کیا،لائبہ کو ٹانگ پر گولی لگی ،طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
خاتون کی حالت حالت خطرے سے باہر ہے ، پولیس کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔