ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوکری سے برخاست بھائی نے چھوٹے بھائی سے مل کر چور گینگ بنا لیا

نوکری سے برخاست بھائی نے چھوٹے بھائی سے مل کر چور گینگ بنا لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:ماڈل ٹاؤن پولیس نے سی سی ٹی وی سے ٹریس کر کے گروہ کو رائیونڈ سے حراست میں لیا، ملزمان چند روز قبل گلبرگ اور ماڈل ٹاؤن سے موٹر سائیکلیں چورا کر فرار تھے۔

ملزمان نے اعتراف کیاکہ بڑے بھائی کو فیکٹری سے فارغ کیا تھا جس کے بعد اپنا گینگ بنا لیا، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ملزم احسن چوری ڈکیتی کے 6 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے۔
ملزمان محسن، احسن سے چوری شدہ 2 موٹر سائیکلیں، پستول و گولیاں برآمد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔